کیپسی کم بٹر فش
اجزاء: بون لیس فش1/2کلو،مسٹرڈ پیسٹ دو چائے Ú©Û’ چمچ،لال مرچ دو چائے Ú©Û’ چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،سویا ساس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،کارن فلور چار کھانے Ú©Û’ چمچ، Ù…Ú©Ú¾Ù† 100 گرام،لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،لال شملہ مرچ ایک عدد،ہری شملہ مرچ ایک عدد،لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ، بیزل Ú©Û’ پتے Ú†Ú¾ عدد، کالی مرچ Ø+سبِ ضرورت،نمک Ø+سبِ ضرورت،زیتون کا تیل ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ترکیب: مچھلی پر مسٹرڈ پیسٹ،لال مرچ،نمک،ہلدی،٠یموں کا رس،سویا ساس اور لہسن کا پیسٹ لگا کر1/2گھنٹہ میری نیٹ کریں۔اب اسے کارن فلور میں کوٹ کریں اور مکھن گرم کر کے اسے فرائی کر لیں،پھر باقی مکھن میں لہسن فرائی کر لیں۔اس کے بعد اسے شملہ مرچ،لیموں کا رس،بیزل،کالی مرچ،نمک اور تیل ڈال کر چولہا بند کردیں اور مچھلی کے ساتھ سرو کریں۔